۞ Long Live Adam Hawwa .. The Social Scientists at Work For a Happier Pakistan ... ۞ Now Live Confidential Online Registration Available .... ACT NOW .... ۞ Restoring the Role of Asian Sages in Modern Day Matchmaking .... Register Your Family Members for Right Life Partners .... Blissful Family Bonds Beyond All Dimensions ...... View Members / Prospective Candidates' Short Bios Online زیرک بزرگوں کے کردار کی بازیافت ۔ ۔ ۔ ایک خوش و خرم پاکستان کی تعمیر ۔۔۔ آن لائن خفیہ رجسٹریشن کیجیے ۔ ۔ ۞
* * * * * * * * * * * * * * * ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں ۔۔ اب دیکھیے ٹھہرتی ہے جا کر نظر کہاں !۔ * * * * * * * * * * * * * * * * *
* * * * * * * * * The Social Sciences Research & Consultancy Center عمرانی سائنس کا تحقیقی و مشورہ مرکز* * * * * * * * *
AdamWaHawwa@gmail.com--Equipped with Google Analytics --- Carrying on the mission of the First Family on Earth!
(c) 2010-2011 Justuju (Media) Publishers - National Library of Pakistan - I s l a m a b a d - Registration: 969 - 8831-00-00 ۔ ۔ ۔ * Blissful Family Bonds for New Generations. Scientific, Lifestyle Based, Matching & Counseling for a Happier Pakistan *
24x7 SMS/eMail Helpline-Get "AnyTime" Appointments چوبیس گھنٹے ایس ایم ایس/ای میل ہیلپ لائن - سہولت کے مطابق کسی بھی پہر ملاقات
* * * * * * * * * * * * Because Life and Time Goes On .... کیونکہ زندگی کی گھڑی تو ہمہ وقت رواں ہے * * * * * * * * * * * *
۞ www.adamhawwa.com is a bilingual website انگلش and Urdu - Best Viewed with Chrome Browser & Mobile Phones ۞

آدم حوا کو آپ کی تلاش ہے

۞ Urdu Message CONTACT NOW فوری رابطہ کریں ۔۔ ہمیں آپ کی تلاش ہے۔ آپ کی عمر 30 برس کے لگ بھگ ہے، اور آپ بیرون پاکستان مقیم ہیں، ایک باعزت ذریعہ آمدنی ہے، اور آپ ایک نرم و نازک و خوش شکل پاکستانی ڈینٹسٹ ڈاکٹر لڑکی کو ہم سفر زندگی بنانا چاہتے ہیں .Urdu Message ۞

Today's Candidates

۞ View NOW our list of Candidates .... A Featured Candidate: A Female, A25Y,H5'.6"', Engineer B.E. Architect ,Urdu / Punjabi, Wheatish Fair, Average stature, Living, Born and Educated in Jeddah, Oriental & Sunni Islamic Values -- Adam Hawwa seeks a caring KAFU, a good humoured Life Partner لڑکی، عمر25, قد پانچ فٹ چھ انچ، درمیانی جسامت ، گندمی صاف رنگت، اردو / پنجابی، انجینیئر آرکیٹیکٹ، جدہ کی رہائشی، پیدائش و پرورش، سنی مسلم، اسلامی اقدار،ایک مناسب خوش مزاج اسلامی مزاج کے کفو کی تلاش . ۞

Meet the Candidates - امیدواران

Meet the Candidates - امیدواران
New: Online Registrations اب آن لائن رجسٹریشن

Saturday, January 1, 2011

Human Fears - Top Ten خوف و خبط: دس بڑے

Human Fears - Top Ten خوف و خبط: دس بڑے



10 – Going to the doctors ڈاکٹری معائنہ

دنیا بھر میں دس نمبر پر جگہ پانے والا انسانی خوف ڈاکٹری معائنہ ہے۔

ڈاکٹروں سے ملاقات ایک خوف زدہ کرنے والا تجربہ ثابت ہوسکتا ہے،

خاص طور پر جب کہ آپ کو کوئی تکلیف دہ یا موذی بیماری لاحق یا تشخیص ہوجائے۔

اور مرے پر سو دُرّے کے مصداق وہ بیماری کسی سرجیکل آپریشن کی طرف لے جائے،

On the number 10th place for top human fears is

going to the doctors! Doctors can be a scary person to meet,

especially when you have a serious illness and they are

about to perform a surgical operation on you!



9 – Thunder and Lightning برق و رعد

برق و رعد ایک حقیقی اور جائز طور پر ہونے والا خوف کہا جاسکتا ہے،

ہر برس صرف امریکہ ہی میں دو سو سے زائد لوگ آسمانی بجلی گرجانے

سے مرجاتے ہیں۔ استوائی علاقوں اور ماحول میں برق و رعد عام امر ہے،

اور برق گرنے کی صورت میں آس پاس پائے جانے والے افراد فورا ً ہلاک ہوجات ہیں،

Thunder and lightning can be a real and legitimate fear.

Every year, it is estimated that about 200 people died

from thunder strike in the United States alone.

Thunders are more common in tropical environmental

and could instantly kill any person standing close

to the area where lightning strikes.

8 – Dogs کتّے

اگرچہ یہ کہا اور سمجھا جاتا ہے کہ کتّا انسان کا بترین دوست ہوتا ہے،

پھر بھی انسان ان سے خوف زدہ رہتا ہے۔ چنانچہ دو بڑے انسانی

ہراسانی کے اسباب میں یہ آٹھویں نمبر پر ہے، خاص طور پر اگر وہ اپنے

دانت نکال کر غرّارہے رہے ہوں،، جرمن شیفرڈ اور روٹ ویلر جیسے

بڑے جسیم کتے کبھی کبھی انسانوں کو بھنبھوڑ کر ہلاک بھی کردیتے ہیں،

They are man’s best friends, but they still command

fear and respect from us. On the eighth place, they

strike fears on us whenever they show their sharp

teeth and their loud bark. Big dogs like

German shepherd or Rottweiler do kill humans occasionally.

7 – Flying on a plane ہوائی سفر کا خوف

جدید طیاروں میں سفر ایک آرام دہ اور پر لطف تجربہ ہے۔

مگر چند لوگوں کے لیے یہ ایک انتہائ خوف زدہ کردیے والا حربہ ہے۔

اگر مسافت کو پیمانہ بنایا جائے تو ہوائی سفر خاصہ محفوظ

ذریعہٗ سفر کہا جاسکتا ہے۔ تاہم اگر دوران پرواز کوئی خرابی واقع ہوجاتے

تو آپ سوائے دعائے نجات کے اور کچھ کر بھی نہیں سکتے۔

On the seventh place are the safest mode of transportation,

statistically that is. Calculated by the least number of

death per kilometers travelled, flying on airplane

may be safe. But when disaster strikes and the engine failed,

there is not much you can do except to pray.

6 – Rats چوہے

چوہے نہایت ہی ہوشیاری سے گھروں میں داخل ہوجاتے ہیں۔

ان کے کاٹنے سے خطرناک بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔

چنانچہ ان سے خوف کھانا انسانی فطرت میں داخل ہے۔۔

خاص طور پر اگر آپ ایک خاتون ہیں!۔

Being bitten by one of these creatures may cause

Leptospirosis, Rat-Bite fever, Salmonellosis

and a range of other diseases. They are small and agile

and they could potentially sneak up to you at night

while you are asleep. Rats are definitely a worthy fear.

5 – Needles and sharp objects سوئی اور تیز دھار اشیاٗ کا خوف

انجکشن کی سوئیاں، چاقو، اور اسی طرح کے دیگر تیز دھار آلات

سے گھبراہٹ بھی انسانی فطرت کا ایک خاصہ ہے۔ کہیں جسم ان سے

کٹ نہ جائے اور کہیں خدانخواستہ آنکھوں کو ان سے کوئی نقصان نہ پہنچ جائے۔

The sights of sharp object may cause some people

to imagine themselves being cut by one of these sharp

object, or worse, being poke in the eyes by a needle…..

4 – Insects حشرات الارض

حشرات الارض وفضا آپ کے چاروں طرف گھوم پھر سکتے ہیں،

اور آپ کی زد سے دور رہ کر بھی پریشان کرسکتے ہیں۔

یہ آپ کے جسم پر رینگ کر، یا ہوائی جہاز کی طرح اتر کر تنگ کرتے ہیں۔

خاص طور پر کھن کھجورے اور مکڑی قسم کے حشرات دلوں

میں خاصہ خوف جگا دیتے ہیں۔

Nobody likes a winged, six legged creatures insects.

They fly around you, crawl all over your body

and often possess a venomous bite.

Besides, some insect likes spiders and centipede

really makes you stand on your toes just

by appearing to be nasty.

3 – Trapped in a small area تنگ و تاریک جگہوں کا خوف

ایسی کیفیت کو کلوسٹروفوبیا بھی کہا جاتا ہے۔ ایسے افراد

کو بلا کھڑکی، یا تنگ سے حمّاموں میں زیادہ دیر رہنے سے

پریشانی لاحق ہوجاتی ہے۔ شاید اس کا تعلّق قبر کے خیال سے ہو؟۔

Scientifically termed “Claustrophobia”, the fear of being

trapped in a small area has to do with the fear of having

no escape. People who suffer claustrophobia do not

like to hang around in a small windowless

room or the toilet for too long.

2 – Heights اونچائیوں کا خوف

بچپن سے ہی ہم سب گرجانے سے بچتے رہتے ہیں، اور بچائے جاتے ہیں۔۔

اس کا نتیجہ یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسانی فطرت میں یہ داخل ہوگیا ہے

کہ وہ کسی بھی اونچی جگہ سے نیچے دیکھتے ہوئے گھبراہٹ

محسوس کرتے ہیں۔ نہ جانے خلاباز کس طرح نیچے زمین

کو دیکھ کر اپنا دل و جگر سنبھالتے ہوں گے!۔

Let’s face it, looking down the window from a

tall building or an elevator sometimes makes

your hair stand up and your heart beats fast.

In fact, it is the second most common fear a

human can possible ever have.

1 – Public Speaking عوامی خطاب سے گھبراہٹ

ساری دنیا میں اسے انسانی خوف کی کیفیات میں آج پہلے نمبر

کا درجہ حاصل ہے۔ بہت سارے لوگوں کے سامنے کھڑے ہوکر بات کرنا،

ان سے خطاب کرنے کے خیال سے ہی بہت سے لوگوں کے پیٹ میں

درد شروع ہوجاتا ہے۔ اور زیادہ تر لوگ اپنی زندگی میں

ایسے مواقع سے مکمّل گریز کرتے ہیں۔

And lastly the number one fear of all time! Public Speaking!

The butterflies in the stomach and the dread of having

to speak in front of a large audience are just too disturbing

for most of us. Most of us avoided it and many never gave

a public speech their entire life.


Go to Title Page سرورق پر جائیں




No comments:

Thanks for Visiting آپ کی تشریف آوری کا شکریہ

. . .

Total Pageviews