۞ Long Live Adam Hawwa .. The Social Scientists at Work For a Happier Pakistan ... ۞ Now Live Confidential Online Registration Available .... ACT NOW .... ۞ Restoring the Role of Asian Sages in Modern Day Matchmaking .... Register Your Family Members for Right Life Partners .... Blissful Family Bonds Beyond All Dimensions ...... View Members / Prospective Candidates' Short Bios Online زیرک بزرگوں کے کردار کی بازیافت ۔ ۔ ۔ ایک خوش و خرم پاکستان کی تعمیر ۔۔۔ آن لائن خفیہ رجسٹریشن کیجیے ۔ ۔ ۞
* * * * * * * * * * * * * * * ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں ۔۔ اب دیکھیے ٹھہرتی ہے جا کر نظر کہاں !۔ * * * * * * * * * * * * * * * * *
* * * * * * * * * The Social Sciences Research & Consultancy Center عمرانی سائنس کا تحقیقی و مشورہ مرکز* * * * * * * * *
AdamWaHawwa@gmail.com--Equipped with Google Analytics --- Carrying on the mission of the First Family on Earth!
(c) 2010-2011 Justuju (Media) Publishers - National Library of Pakistan - I s l a m a b a d - Registration: 969 - 8831-00-00 ۔ ۔ ۔ * Blissful Family Bonds for New Generations. Scientific, Lifestyle Based, Matching & Counseling for a Happier Pakistan *
24x7 SMS/eMail Helpline-Get "AnyTime" Appointments چوبیس گھنٹے ایس ایم ایس/ای میل ہیلپ لائن - سہولت کے مطابق کسی بھی پہر ملاقات
* * * * * * * * * * * * Because Life and Time Goes On .... کیونکہ زندگی کی گھڑی تو ہمہ وقت رواں ہے * * * * * * * * * * * *
۞ www.adamhawwa.com is a bilingual website انگلش and Urdu - Best Viewed with Chrome Browser & Mobile Phones ۞

آدم حوا کو آپ کی تلاش ہے

۞ Urdu Message CONTACT NOW فوری رابطہ کریں ۔۔ ہمیں آپ کی تلاش ہے۔ آپ کی عمر 30 برس کے لگ بھگ ہے، اور آپ بیرون پاکستان مقیم ہیں، ایک باعزت ذریعہ آمدنی ہے، اور آپ ایک نرم و نازک و خوش شکل پاکستانی ڈینٹسٹ ڈاکٹر لڑکی کو ہم سفر زندگی بنانا چاہتے ہیں .Urdu Message ۞

Today's Candidates

۞ View NOW our list of Candidates .... A Featured Candidate: A Female, A25Y,H5'.6"', Engineer B.E. Architect ,Urdu / Punjabi, Wheatish Fair, Average stature, Living, Born and Educated in Jeddah, Oriental & Sunni Islamic Values -- Adam Hawwa seeks a caring KAFU, a good humoured Life Partner لڑکی، عمر25, قد پانچ فٹ چھ انچ، درمیانی جسامت ، گندمی صاف رنگت، اردو / پنجابی، انجینیئر آرکیٹیکٹ، جدہ کی رہائشی، پیدائش و پرورش، سنی مسلم، اسلامی اقدار،ایک مناسب خوش مزاج اسلامی مزاج کے کفو کی تلاش . ۞

Meet the Candidates - امیدواران

Meet the Candidates - امیدواران
New: Online Registrations اب آن لائن رجسٹریشن

Tuesday, November 9, 2010

The Mission of Adam Hawwa عزائم


ہمارا یہ عزم ہے کہ ایک ایسے پاکستان کی تعمیر و تشکیل میں مدد کی جائے، جو قیمتی خاندانی روابط پر مشتمل ہو۔ اس کے لیے منصوبہ بندی اور موزونیت کو مدنظر رکھا جائے۔

Help in structuring a stable Pakistani society, by creating valuable family bonds through planned and suitable Marriages.

خوش و خرم خاندان، خوش باش سماجی حلقے، ایک پرمسرت پاکستان۔

Happy families, happy social groups, a happier Pakistan.


نئی زندگی کی ابتداٗ کے لیے لالچ و طمع اور دنیاوی فوائد کو اولیت دینے کے رجحانات کی بیخ کنی۔ جیسے کہ بیرون ملک رہائش، جہیز، مہر، جائداد کا حصول، وغیرہ۔

Discouraging the JAHEZ and GREED (like Overseas Settlement Objectives, Property Ambitions) phenomenon as a sole and "core" platform sought for forming a new family bond.

بیرون ملک مقیم پاکستانی نژاد افراد کو پاکستان میں قابل قبول اور درست روابط میں امداد فراہم کرنا۔

Also assist Overseas Pakistanis, in creating acceptable verified and happy links within Pakistan, for their children.

نئی نسل کے موزوں جوڑوں کی تشکیل میں ہمارے زیرک بزرگ اپنی سماجی طاقت استعمال کرتے ہوئے بہت لطف اٹھایا کرتے تھے۔ تاہم نئے دور میں جب کہ براہ راست روابط میں بہت تیزی آگئی ہے ان کا یہ لطف ادھورا سا رہ گیا ہے۔ طبقاتی تقسیم کے موجودہ دور میں ہم ان کے اسی کردار کی بازیافت چاہتےہیں۔ ہماری خواہش ہے کہ ایسی تقسیم دولت سے بالاتر، اوصاف پرمبنی خاندانوں کی تشکیل کی جاسکے۔

Matchmaking has been a social requirement for ages. Our elders, particularly in South Asia, enjoyed it as a power in their hands. Now in the developed world where class consciousness has become an issue, this has assumed a new significance.

ایک خوش و خرم خاندان کا مطلب ایک خوش باش قوم ہے۔ چنانچہ اس امر کی ضرورت ہے کہ موجودہ دور کے جدید ذرائع و آلات، علم ،نفسیات اور سماجیات اور علم طب وغیرہ سے استفادہ کرتے ہوئے نئی نسلوں کی بہتر رہنمائی کی جائے۔

A happy family means a happy nation. Thus there is a need to use new age tools of information technology, psychology, medicines, and social sciences to help Pakistan make better families.

اس سماجی ضرورت کا ادراک کیا جاچکا ہے۔ اور آدم حوا سماجی خدمات کے اس شعبہ میں نئے در وا کرے گا۔ انشااللہ۔

The social need is there, and "Adam Hawwa" would work in to this social service sector.

اس ضمن میں بابائے قوم، قائداعظم محمدعلی جناح کی جانب سے دی گئی قومی یک جہتی کی اقدار، ایمان، اتحاد، یقین محکم، کی تعلیم، اور تشریح کی جائے گی۔

In this connection, Father of the Nation, Quaide Azam Mohammad Ali Jinnah's given ideal national values, of Unity, Faith, and Discipline will be asserted, and explained.




لائوژو، چینی فلاسفر کی ایک نظم
جو ڈھائی ہزار برس قبل تحریر کی گئی

عظیم نیکیاں آب رواں جیسی ہوتی ہیں
Great good is said to be like water

وہ زندگی کو ایک ان دیکھے انداز میں سہارا دیتی ہیں
sustaining life with no conscious striving

وہ فطرتی انداز میں بہتی، غذائیت فراہم کرتی ہیں
flowing naturally, providing nourishment

وہ ایسی جگہوں پر بھی پائی جاتی، کی جاتی ، ہیں
found even in places

جنہیں خواہشات کے غلام رد کردیتے ہیں
which desiring man rejects

اس طرح
in this way

یہ نیکیاں بذاتِ خود سلامتی کا راستہ ہوتی ہیں
it is like Tao itself

پانی کی طرح ایک دانا شخص بھی معمولی جگہوں پررچ بس جاتاہے
Like water, the sage abides in a humble place

خواہشوں سے مبرّا، گیان ودھیان میں ڈوبا
in meditation, without desire

گہری سوچوں میں غرق
in thoughtfulness, he is profound

اپنے معاملات میں رحیم و کریم
and in his dealings, kind

راستی کے مسافر کو اپنے قول و فعل میں اخلاص کی رہنمائی حاصل رہتی ہے
In speech, sincerity guides the man of Taoٰ

اور بطور ایک رہنما، وہ عادل ہوتا ہے
and as a leader, he is just

کارکردگی میں اکمالِ فن اس کا ہدف ہوتاہے
In management, competence is his aim

اور وہ درست رفتار سے قدم بڑھاتا ہے
and he ensures the pacing is correct

اور کیونکہ وہ اپنے ذاتی مقاصد کے لیے کام نہیں کرتا
Because he does not act for his own ends

اور نہ ہی وہ غیر ضروری تنازعات کھڑے کرتاہے
nor cause unnecessary conflict

اسی لیے اسے حق بجانب قرار دیا جاتاہے
he is held to be correct

ان تمام امور میں جو وہ اپنی رعایا/رفیقوں کے لیے سرانجام دیتا ہے

in his actions towards his fellow man


No comments:

Thanks for Visiting آپ کی تشریف آوری کا شکریہ

. . .

Total Pageviews