سوشو کوم کے معنی
SocioCom? Meaning of !
جستجو کے آدم حوا پراجیکٹ کو سوشوکوم پراجیکٹ کہا گیا ہے۔ جستجو کا یہ خیال ہے سماجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مناسب فنڈ کی ضروریات کو پراجیکٹ کے ممبران کی جانب سے مناسب عطیات اور شراکت داریوں سے پورا کیا جائے۔
Justuju's "Adam Hawwa"Project has been termed as a "SocioCom" enterprise. Justuju defines a "SocioCom" process as achievement of social and community objectives, with reasonable funding and finances raised through its services, and through membership donations and fees.
اس طرح حاصل کیے گئے فنڈ کو عمومی اور ترقیاتی اخراجات، اور ریزرو فنڈ وغیرہ منہا کرنے کے بعد کسی حد تک ضرورت مندوں کی مدد کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا،
No comments:
Post a Comment